یوم شہدائے کشمیر پر کشمیریوں کے ساتھ کھڑے ہیں: وزیراعظم عمران خان
اسلام آباد : وزیراعظم نے کہا ہے کہ یوم شہدائے کشمیر پر کشمیریوں کے ساتھ کھڑے ہیں، ہم 13 جولائی 1931 کے شہدا کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔
وزیراعظم عمران خان نے یوم شہدائے کشمیر کے حوالے سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ…
