Daily Archives

July 31, 2021

سندھ حکومت کراچی لاک ڈاؤن سے ملکی معاشی شہ رگ بند کرنا چاہتی ہے ، حلیم عادل شیخ

کراچی : تحریک انصاف کے رہنما اور سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ سندھ حکومت کراچی میں لاک ڈاؤن سے ملکی معاشی شہ رگ بند کرنا چاہتی ہے۔حلیم عادل شیخ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کل کراچی سمیت سندھ بھر میں نادر…

تحریک انصاف مستقبل میں سندھ میں بھی حکومت بنائے گی : شیخ رشید

راولپنڈی  :  شیخ رشید کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف مستقبل میں سندھ میں بھی حکومت بنائے گی، سندھ میں لاک ڈاؤن کر کے یہ اپنا نقصان خود کریں گے، آزاد کشمیر میں توقعات کے مطابق نشستیں لیں، وزیراعظم آزاد کشمیر کا فیصلہ عمران خان کریں گے۔ وفاقی…

نیب نے آٹا، چینی اور ادویات چوروں کو ہاتھ تک نہیں لگایا : رانا ثناء اللہ

لاہور  :   رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ نیب نے آٹا، چینی اور ادویات چوروں کو ہاتھ تک نہیں لگایا، اپوزیشن کے خلاف جھوٹے کیسز انتقام کو پہنچ رہے ہیں۔ پاکستان مسلم لیگ نون کے رہنما رانا ثناء اللہ نے الزام لگایا کہ سیالکوٹ کے ضمنی الیکشن میں…

انتظامی امور کی کارکردگی کو بہتربنانا ترجیح، عید پر صفائی کا چیلنج پورا کر کے دکھایا

لاہور :   وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ انتظامی امور کی کارکردگی کو بہتربنانا ترجیح ہے، عید پر صفائی کا چیلنج پورا کر کے دکھایا، لاہور کو صاف دیکھ کر خوشی ہوتی ہے، عید کے دوسرے روز کراچی گیا، صفائی کی صورتحال دیکھ کر دل دکھی ہوا۔…

شہباز شریف استعفیٰ دے رہے ہیں نہ پارٹی میں کوئی اختلاف: شاہد خاقان عباسی

لاہور  :   مسلم لیگ (ن) کے سینئر نائب صدر و سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے پارٹی کے صدر شہباز شریف کے استعفے کے خبروں کی تردید کر دی۔ شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ شہباز شریف استعفیٰ دے رہے ہیں نہ پارٹی میں کوئی اختلاف ہے۔ انہوں نے…

سیکرٹری قانون پنجاب بہادر علی خان نے استعفیٰ دے دیا

لاہور :  سیکرٹری قانون پنجاب بہادر علی خان نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ بہادر علی خان نے اپنا استعفیٰ وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کو ارسال کر دیا۔ وزیراعلیٰ کی جانب سے منظوری کی صورت میں محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈ منسٹریشن کی جانب…

بخار، کھانسی، فلو اب بھی ہے، کورونا سے صحتیاب ہونے میں کچھ وقت لگے گا : مریم

لاہور  :   عالمی وبا کورونا کا شکار پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ بخار، کھانسی اور فلو اب بھی ہے، انہیں صحتیاب ہونے میں ابھی کچھ وقت لگے گا۔ سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے مزید کہا کہ وہ پُرامید ہیں کہ ان شاء…

بھارت کی انتہا پسند حکومت کے اقدامات سے کورونا پھر پھیلنے لگا: فواد چودھری

اسلام آباد  :  فواد چودھری نے کہا ہے کہ دنیا کچھ عرصہ پہلے مہلک وائرس کو شکست دینے کے قریب تھی، بھارت کی انتہا پسند حکومت کے اقدامات سے کورونا پھر پھیلنے لگا۔ وفاقی وزیر وزیر اطلاعات فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے…

بلوچستان میں رشوت لینے والوں کیلئے کوئی جگہ نہیں ، چیف سیکرٹری بلوچستان

کوئٹہ  :   چیف سیکرٹری بلوچستان مطہر نیاز رانا نے کہا ہے کہ بلوچستان میں بدعنوانی، رشوت خوری اور بھتہ لینے والوں کیلئے کوئی جگہ نہیں ہے،صوبائی حکومت بد عنوان اپنے اختیارات کا ناجائز استعمال کرنے والے سرکاری افسران اور اہلکاروں کے مکمل حوصلہ…

خواتین وارثوں کے نام شامل ہونے تک سیٹلمنٹ کا عمل نہ کرنے کا حکم،جائیداد سے محروم کرنے پر انتقال کا…

کو ئٹہ  :  چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ جسٹس جسٹس جمال خان مندوخیل اور جسٹس جسٹس محمد کامران خان ملاخیل پر مشتمل بینچ نے خواتین کو حق وراثت اور صوبے میں جاری سیٹلمنٹ کے عمل میں نظر انداز و محروم رکھنے سے متعلق ایڈوکیٹ محمد ساجد ترین کی جانب…