اہم خبریںپاکستان

شہباز شریف استعفیٰ دے رہے ہیں نہ پارٹی میں کوئی اختلاف: شاہد خاقان عباسی

لاہور  :   مسلم لیگ (ن) کے سینئر نائب صدر و سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے پارٹی کے صدر شہباز شریف کے استعفے کے خبروں کی تردید کر دی۔

شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ شہباز شریف استعفیٰ دے رہے ہیں نہ پارٹی میں کوئی اختلاف ہے۔ انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن مکمل طور پرمتحد ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button