Daily Archives
July 9, 2021
عوامی شکایات کےحل کے لیےوزیراعظم کا ایک اور اہم اقدام
اسلام آباد: عوامی شکایات کےحل کے لیےوزیراعظم عمران خان نے ایک اور اہم اقدام اٹھالیا۔
وزیراعظم نے سرکاری افسران کی کارکردگی رپورٹ کو عوامی شکایات کے حل کے ساتھ مشروط کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ انہوں نے سرکاری افسران کی کارکردگی کا جائزہ لینے…
مریم اور بلاول کی سیاست کا نہ کوئی نظریہ ہے اور نہ ہی کوئی مقصد، فواد چوہدری
اسلام آباد: وزیراطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ مریم اور بلاول کی سیاست کا نہ کوئی نظریہ ہے اور نہ ہی کوئی مقصد جب کہ جن کا پیسہ اور دولت بیرون ملک ہو، وہ کیسے پاکستان کے نظریئے کی حفاظت کریں گے۔
وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے بلاول…
عمران خان مقبوضہ کشمیر کو بھارت کی جھولی میں پھینک آئے ہیں، مریم نواز
مظفر آباد: نائب صدر (ن) لیگ مریم نواز کا کہنا ہے کہ عمران خان کورونا سے زیادہ خطرناک ہیں انہوں نے مقبوضہ کشمیر کو بھارت کی جھولی میں پھینک دیا ہے۔
آزاد کشمیر میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے نائب صدر (ن) لیگ مریم نواز نے کہا کہ پی ٹی آئی…
ورلڈ بینک نے 400 ملین ڈالر قرض کا اجرا روک دیا
اسلام آباد: ورلڈ بینک نے شرائط پوری نہ ہونے پر 400 ملین ڈالر کا قرضہ روک لیا۔
عالمی بینک نے گذشتہ ماہ پاکستان کو 400 ملین ڈالر کا قرضہ دینے پر آمادگی ظاہر کی تھی تاہم جن شرائط پر اتفاق ہوا تھا ان کی عدم تکمیل پر قرض کا اجرا روک دیا گیا…
وزیراعظم سے سرفراز بگٹی کی ملاقات، ناراض بلوچوں کے حوالے سے بات چیت
اسلام آباد: ناراض بلوچوں کے حوالے سے وزیراعظم عمران خان نے سابق وزیرداخلہ سرفراز بگٹی کو ملاقات کے لئے بلایا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے گوادر میں ترقیاتی منصوبوں کے افتتاح کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ جو…
ملک میں مہنگائی کی شرح میں اضافہ؛ 23 اشیائے ضروریہ مہنگی ہوگئیں
اسلام آباد: حالیہ ہفتے کے دوران ملک میں دوران 23 اشیائے ضروریہ مہنگی ، 9 سستی ہوئیں جبکہ 19 کی قیمتیں مستحکم رہی ہیں۔
وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی بارے ہفتہ واررپورٹ جاری کردی ہے جس سے واضع ہوتا ہے کہ مالی سال 2021-22 کے وفاقی بجٹ کے…
ہم پر انگلی اٹھانے والا امریکا کہہ رہا کہ پاکستان ہمارا مدد گار ہے، شاہ محمود قریشی
ویب ڈیسک کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ہم اکیلے افغانستان کے ٹھیکیدار نہیں ہیں،ہم پر انگلی اٹھانے والا امریکا آج کہہ رہا ہے کہ پاکستان ہمارا مددگار اور تعمیری شراکت دار ہے۔
۔شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا تاثر دیا جاتا…
نیو اسلام آباد ایئرپورٹ پر کروڑوں روپے مالیت کی ہیروئین پکڑی گئی
ویب ڈیسک کے مطابق اے ایس ایف اہلکاروں نے اسلام آباد ایرپورٹ پر دو کلو ہیروئن قطر اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بناکر مسافر کو گرفتار کرلیا۔ ایف ایس ایف حکام نے بتایا کہ ملزم حامد خان کا تعلق کرم ایجنسی سے ہے اور اس کے پاس تقریبا 2 کلو ہیروئن…
لاہور ہائیکورٹ کا ماتحت عدلیہ کے ججز کو سوشل میڈیا سے پرہیز کرنے کا حکم
ویب ڈیسک کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے ماتحت عدلیہ کے ججوں کو سوشل میڈیا سے پرہیز کرنے کا حکم دیا ہے۔ لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس امیر بھٹی کی منظوری کے بعد ضلعی عدلیہ کے ججوں کو مراسلہ بھجوایا گیا ہے
جس میں کہا گیا ہے کہ ضلعی عدلیہ کے ججز…
