Daily Archives

July 19, 2021

وزیراعظم عمران خان بھی اسرائیل کے جاسوسی سوفٹ ویئر کے ذریعے بھارتی نشانے پر رہے، رپورٹ

بھارت ان ممالک میں شامل ہے جو اسرائیل کی کمپنی کے جاسوسی کے سوفٹ ویئر کا استعمال کررہا تھا، جس کے ذریعے دنیا بھر میں صحافیوں، حکومتی عہدیداروں اور انسانی حقوق کے کارکنوں کے اسمارٹ فونز کی کامیاب نگرانی کی جاتی رہی ہے اور اب رپورٹ میں مختلف…

آرمی چیف سے چینی سفیر کی ملاقات، ‘چینی شہریوں کی حفاظت کی یقین دہانی’

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے پاکستان میں تعینات چین کے سفیر نونگ رونگ نے ملاقات کی اور آرمی چیف نے پاکستان میں کام کرنے والے چینی شہریوں کی سلامتی یقینی بنانے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے جاری…

افغان سفیر کی بیٹی کا اغوا، مجرمان کو بے نقاب کرنا چاہتے ہیں، شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغان سفیر کی بیٹی کے اغوا کی تفتیش افغانستان اور پوری دنیا کے سامنے رکھیں گے اور مجرمان کو بے نقاب کریں گے۔ اسلام آباد میں شاہ محمود قریشی نے مشیر قومی سلامتی معید یوسف کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے…

بھارت ایف اے ٹی ایف کو سیاست کا شکار کرکے اس کا کردار گھٹا رہا ہے، پاکستان

اسلام آباد: ترجمان دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ بھارت ایف اے ٹی ایف کو سیاست کا شکار کر کے اس کا کردار گھٹا رہا ہے، دفترخارجہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں بھارتی وزیر خارجہ کے بیان پر ردعمل پر ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ کا کہنا تھاکہ…

مناسک حج کی ادائیگی جاری، آج رکن اعظم وقوف عرفہ ادا کیا جائے گا

مکہ مکرمہ : مناسک حج کی ادائیگی جاری ہے ،رواں برس کورونا کے باعث 60ہزار عازمین حج کی سعادت حاصل کر رہے ہیں ۔ آج حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ ادا کیا جائے گا جبکہ امام کعبہ خطبہ حج دیں گے۔ اے اللہ ہم حاضر ہیں، وادی مکہ لبیک اللھم لبیک کی صداؤں…

بھارت ایف اے ٹی ایف کو سیاست کا شکار کرکے اس کا کردار گھٹا رہا ہے، پاکستان

اسلام آباد: ترجمان دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ بھارت ایف اے ٹی ایف کو سیاست کا شکار کر کے اس کا کردار گھٹا رہا ہے، دفترخارجہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں بھارتی وزیر خارجہ کے بیان پر ردعمل پر ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ کا کہنا تھاکہ…

تونسہ بائی پاس کےقریب بس اورٹریلرمیں تصادم، 27 افراد جاں بحق، 30 سے زائد زخمی

ڈی جی خان  :  تونسہ بائی پاس کےقریب بس اورٹریلرمیں تصادم کے نتیجے میں 27 افراد جاں بحق اور 30 سے زائد زخمی ہو گئے، زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ بس سیالکوٹ سےراجن پورجارہی تھی کہ تونسہ بائی پاس کے قریب حادثہ پیش آ گیا۔ اطلاع ملتے ہی…

بھارتی وزیرخارجہ کا اعتراف، پاکستان کا معاملہ فیٹف صدر کے سامنے اٹھانے پر غور

اسلام آباد  :  بھارتی وزیرخارجہ ایس جے شنکر کے ایف اے ٹی ایف گرے لسٹ میں رکھنے کے کیلئے دباو ڈالنے سے متعلق اعتراف پر پاکستان نے بھارتی منفی کردار کا معاملہ فیٹف صدر کے سامنے اٹھانے پر غور شروع کر دیا۔ ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ کا کہنا…

آزاد کشمیر میں الیکشن کی گہما گہمی عروج پر، ضلع پونچھ میں کانٹے کا مقابلہ متوقع

مظفرآباد  :  آزاد کشمیر میں الیکشن کی گہما گہمی عروج پر پہنچ گئی ہے۔ ضلع پونچھ میں کانٹے کے مقابلے متوقع ہیں۔ ضلع پونچھ کی 7 نشستوں پر 6 خواتین سمیت 111 اُمیدواروں میں پنجہ آزمائی ہو گئی۔ آزاد کشمیر الیکشن مہم عروج پر، ضلع پونچھ میں…

افغان سفارتکاروں کوواپس بلانے کا فیصلہ بدقسمتی اورافسوسناک ہے : دفترخارجہ

اسلام آباد  : دفتر خارجہ کی جانب سے افغان صدر اشرف غنی کی جانب سے پاکستان میں تعینات اپنے سفیر اور تمام سفارتی عملے کو واپس بلانے کے فیصلے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے بدقسمتی اور افسوسناک قرار دیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چودھری کی…