Daily Archives

July 15, 2021

وزیراعظم عمران خان وفد کے ہمراہ 2 روزہ دورے پر ازبکستان پہنچ گئے

اسلام آباد :  وزیراعظم عمران خان وفد کے ہمراہ دو روزہ دورے پر ازبکستان پہنچ گئے۔ جنوبی ایشیا اور وسطی ایشیائی ریاستوں کے باہمی اقتصادی تعلقات، تجارتی اور ثقافتی رابطوں کے فروغ میں مدد ملے گی۔ عمران خان کو دورے کی دعوت ازبک صدر نے دی، وزیر…

بلوچستان میں بارشوں اور سیلابی ریلوں سے 2 ایف سی اہلکاروں سمیت 4 افراد جاں بحق

کوئٹہ  :  بلوچستان کے مختلف علاقوں میں گزشتہ روز ہونے والی بارش اور سیلابی ریلوں کی زد میں آکر 2 ایف سی اہلکاروں سمیت 4 افراد جاں بحق جب کہ درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ روز بلوچستان کے علاقے کوہلو میں 49 ملی میٹر ،…

وزیر خارجہ تاجکستان کا تین روزہ دورہ مکمل کر کے ازبکستان کیلئے روانہ

دوشنبے  :  وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی تاجکستان کا تین روزہ دورہ مکمل کر کے ازبکستان کیلئے روانہ ہو گئے ہیں۔ دشنبے انٹرنیشنل ہوائی اڈے پر تاجکستان کے نائب وزیر خارجہ، تاجکستان میں تعینات پاکستانی سفیر عمران حیدر اور پاکستانی سفارتخانے…

پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس ذوالفقار کا برطانیہ کی بندرگاہ پورٹسموتھ کا دورہ

کراچی  : پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس ذوالفقار نے برطانیہ کی بندرگاہ پورٹسموتھ کا دورہ کیا، جہاں میزبان بحریہ اور پاکستان کے سفارتی حکام نے پاک بحریہ کے جہاز کا پرتپاک استقبال کیا۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق مشن کمانڈر نے جہاز کے کمانڈنگ…

وزیراعظم عمران خان وفد کے ہمراہ 2 روزہ دورے پر ازبکستان چلے گئے

اسلام آباد  : وزیراعظم عمران خان وفد کے ہمراہ دو روزہ دورے پر ازبکستان چلے گئے۔ جنوبی ایشیا اور وسطی ایشیائی ریاستوں کے باہمی اقتصادی تعلقات، تجارتی اور ثقافتی رابطوں کے فروغ میں مدد ملے گی۔ عمران خان کو دورے کی دعوت ازبک صدر نے دی، وزیر…

پاکستان نے افغانستان مسئلے پر خصوصی کانفرنس کا اعلان کر دیا

اسلام آباد  :  پاکستان نے افغانستان مسئلے پر خصوصی کانفرنس کا اعلان کر دیا۔ فواد چودھری نے کہا کہ پاکستان افغانستان مسئلے پر ایک خصوصی کانفرنس کی میزبانی کرے گا۔ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے…

ڈاکٹر فیصل سلطان نے عید پر پبلک ٹرانسپورٹ بند کرنے کا عندیہ دے دیا

اسلام آباد  : معاون خصوصی صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے عید پر پبلک ٹرانسپورٹ بند کرنے کا عندیہ دے دیا۔ انہوں نے کہا کہ متاثرہ علاقوں میں زیادہ پابندیاں لگائی جائیں گی۔ ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا تھا کہ سیاحتی مقامات ویکسی نیشن والوں کو داخلے کی…

کورونا کیسز میں اضافہ : آزاد کشمیر میں 10 روز کیلئے سیاحت پر پابندی عائد

مظفر آباد  : کورونا کیسز میں اضافے پر حفاظتی اقدامات کے لئے آزاد کشمیر میں دس روز کیلئے سیاحت پر پابندی عائد کر دی گئی۔ اطلاق 19 سے 29 جولائی تک ہوگا۔ ہوٹلز کی بکنگ منسوخ کر دی گئی۔ ادھر معاون خصوصی صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے عید پر پبلک…

پسنی میں دہشت گردوں کے حملے میں پاک فوج کے کیپٹن اور سپاہی شہید

پسنی  :  پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بلوچستان کے ضلع پسنی میں دہشت گردوں کے حملے میں پاک فوج کے کیپٹن اور سپاہی شہید ہوگئے۔ دہشت گردوں نے پسنی میں واقع خدابخش بازار میں فورسز کی گاڑی کو بارودی سرنگ سے نشانہ بنایا۔…

افغانستان میں قیام امن کیلئے آواز اٹھانے پر دشمنوں نے عثمان کاکڑ کو گھر میں گھس کا قتل کیا ، محمود…

لورالائی  : پشتونخوامیپ کے مرکزی سیکرٹری ملی شہید ملی اتل محمد عثمان خان کاکڑ کے ملی سانحہ پر احتجاجی تحریک کے سلسلے میں آج لورالائی میں پارٹی چیئرمین محمود خان اچکزئی کی قیادت میں لورالائی کے عوام کا عظیم الشان احتجاجی جلوس نے ژوب روڈ اور…