سینیٹ نے بلوچستان میں خصوصی ٹیکس چھوٹ کی قرارد اد متفقہ منظور کر لی
اسلام آباد : سینٹ نے سابقہ فاٹا اور بلوچستان میں خصوصی ٹیکس چھوٹ کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی۔ بدھ کو قبائلی اضلاع میں ٹیکس چھوٹ کی قرارداد سینیٹر کہدہ بابر نے پیش کی۔ قرار دداد میں کہاگیاکہ حکومت نے25ویں آئینی ترمیم میں قبائلی…
