اہم خبریںشوبز

دلیپ کمار نے خود کو مخصوص اداکاری تک محدود رکھا : نصیر الدین شاہ

ممبئی  :  جبکہ وہ بہت بڑے اداکار اور ان کی شخصیت ہر قسم کے عیب سے پاک تھی۔ نصیر الدین شاہ کا کہنا تھا کہ بلاشبہ دلیپ کمار نے اداکاری کے کچھ ایسے جوہر بھی دکھائے جو کہ وقت گزرنے کے باوجود برقرار رہیں گے ، لیکن جو انکی پوزیشن تھی، وہ اس کے مطابق نہیں اور اپنے تجربات کو دوسروں تک منتقل نہیں کیا، جبکہ مستقبل کے اداکاروں کیلئے اپنے پیچھے کوئی سبق بھی نہیں چھوڑا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button