لاہور دھماکے کے ماسٹر مائنڈ کا تعلق بھارت اور را سے ہے، مشیر قومی سلامتی
اسلام آباد: مشیر قومی سلامتی معید یوسف کا کہنا ہے کہ لاہور دھماکے میں بھارت ملوث ہے اور اسی دن ہمارے اداروں پر سائبر اٹیکس بھی کیے گئے۔
مشیر قومی سلامتی معید یوسف کا کہنا ہے کہ لاہور دھماکے کے ماسٹر مائنڈ کا تعلق بھارت اور را سے ہے، دھماکے…
