Daily Archives

July 4, 2021

اسرائیل کی رات گئے غزہ پر پھر بمباری

غزہ :   بمباری کردی،جس سے ایک شخص شدید زخمی ہوگیا۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق بمباری میں حماس کے تربیتی مرکز کو نشانہ بنایاگیا،صیہونی حکام کے مطابق یہ بمباری غزہ سے آتشگیر غبارے سے جنوبی اسرائیل کے علاقے اشکول میں آگ لگنے کے جواب میں کی…

چین نے 5نئے مصنوعی سیارے مدار میں بھیج دیئے

بیجنگ  :  چینی خبررساں ادارے کے مطابق صوبہ شانسی کے تائیوان سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے لانگ مارچ 2ڈی نامی راکٹ کے ذریعے 5مصنوعی سیارے مدار میں بھیج دیئے گئے ۔واضح رہے کہ مذکوہ لانچ لانگ مارچ راکٹ سیریز کا 376 واں لانچ تھا۔ 5سیارے

بلوچستان میں اپوزیشن اراکین کا 14 روز سے جاری دھرنا ختم

بلوچستان میں اپوزیشن جماعتوں کے اراکین کا کوئٹہ کے بجلی روڈ تھانے میں 14 روز سےجاری دھرنا ختم ہو گیا۔ قائد حزب اختلاف بلوچستان اسبلی ملک سکندر نے کہا کہ حکومت نے اپوزیشن اراکین کے خلاف مقدمات واپس لے لیے جس پر دھرنا ختم کرنے کا فیصلہ کیا…

بازار میں ٹریفک جام کی وجہ سے لوکل بس پک اینڈ ڈراپ پوائنٹ ریلوے اسٹیشن کے سامنے خالی جگہ پر منتقل کر…

کوئٹہ  : سیکرٹری ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی کوئٹہ نے ٹریفک جام اور رش کی صورتحال کے پیش نظر کیلون روڈ سلیم کمپلیکس لوکل بس پک اینڈ ڈراپ پوائنٹ کو ریلوے اسٹیشن کے سامنے خالی جگہ پر منتقل کردیا۔اس سلسلے میں سریاب،قمبرانی،بروری،سبزل اور اسپنی روڈ…

بلوچستان میں کورونا پھیلاؤ کی شرح 9.84 فیصد ریکارڈ

کوئٹہ :  بلوچستان میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی شرح میں اضا فہ ریکارڈ کیا گیا ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران92 مر یضو ں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی جبکہ 2 مریض کورونا سے جاں بحق ہوگئے۔ بلوچستان میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی شرح میں اضا…

بلو چستان اسمبلی کا ریکو زیشن اجلاس6جو لائی کو طلب

کوئٹہ  :  بلو چستان اسمبلی کا ریکو زیشن اجلاس6جو لائی کو طلب کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر بلو چستان اسمبلی میر عبد القدو س بز نجو نے اپو زیشن کے 19ارکان کی جانب سے 28جون کو جمع کر وائی جا نے والی ریکو زیشن پر اسمبلی کا اجلاس 06جولا…

ریاست مدینہ کے نام پر ملک کی اسلامی تہذیب کو ملیامیٹ کرنے کی سازشیں ہورہی ہے، حافظ حمداللہ

پشین  : جمعیت علماء اسلام کے مرکزی رہنماء اور پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ ریاست مدینہ کے نام پر ملک کی اسلامی تہذیب ملیامیٹ کرنے کی سازشیں ہورہی ہے، ملک میں اسلام کے لیے رکاوٹیں کھڑی کرنیکی…

تھانے سے نکلنے کے بعد نئے مالی سال کی پی ایس ڈی پی کو عدالت میں چیلنج کیا جائے گا، ملک سکند ر ایڈو…

کوئٹہ  : بلوچستان اسمبلی کے اپوزیشن رہنماوں نے حکومت کی جانب سے اپوزیشن اراکین کیخلاف درج ایف آئی آر وا پس لینے کے حکومتی دعوی کو غلط قرار دیتے ہوئے کہا کہ اگر حکومت ایف آئی آر واپس لئے جانے کے باوجود ہم احتجاج کا سلسلہ ختم نہیں کریں گے…