افغانستان سے امریکی انخلا چند روز میں مکمل ہونیکا امکان
برلن : امریکی فوج آئندہ چند روز میں افغانستان سے فوجی انخلا کا عمل مکمل کر سکتی ہے ۔ امریکی فوجی ذرائع نے نیوز ایجنسی کو بتایا کہ رواں ہفتہ فوجی انخلا اور واپسی کے عمل کے خاتمے کے حوالے سے اہم ہو سکتا ہے ۔ 650 فوجی کابل میں سفارتخانے کی…
