Daily Archives

July 15, 2021

چمن : پاکستانی سرحد پار طالبان کا کنٹرول، باب دوستی بند : طالبان حکومت کو تسلیم کرینگے : برطانیہ

چمن ،  کابل  :   افغان طالبان نے افغانستان کے پاکستان سے متصل سرحدی شہر سپن بولدک شہر اور بارڈر پر قبضہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے ۔ افغان فورسز کے پیچھے ہٹنے کے بعد درجنوں طالبان پاک افغان سرحد کے گیٹ باب دوستی پر پہنچے اور مرکزی دروازے پر اپنا…

بھارت کابل انتظامیہ کو اسلحہ دینا بندکرے ، غیر جانبداری ثابت کرے : طالبان

دوحہ :   افغان طالبان کے قطر دفتر کے ترجمان سہیل شاہین نے کہاہے کہ بھارت افغان حکومت کو اسلحہ دینا بند کرے ،پہلے اپنی غیر جانبداری دکھائے پھر اس سے بات کرسکتے ہیں۔امریکی جریدے کو انٹرویو میں سہیل شاہین نے کہاکہ بھارت کابل انتظامیہ کے ساتھ…

پاکستان اور امریکا محفوظ افغانستان چاہتے ہیں: ترجمان امریکی محکمہ خارجہ

واشنگٹن  :  امریکا نے افغانستان میں امن کے لیے پاکستان کے کردار کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک محفوظ افغانستان چاہتے ہیں۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے نیڈ پرائس نے کہا ہے کہ افغانستان میں طاقت سے بننے والی حکومت کے لیے دنیا…