اہم خبریںبلوچستان

اپوزیشن ہر حد پار کر چکی، سیاسی تدبرکم بدتمیزی اور بدمعاش ذہن زیادہ نظر آ رہا ہے، جام کمال

کوئٹہ: اپوزیشن ہر حد پار کر چکی، سیاسی تبدرکم بدتمیزی اور بدمعاشی ذہن زیادہ نظر آ رہا ہے، پہلے اسمبلی کے اندر فساد اور اس کے بعد پھر اسمبلی کے باہر فساد پھر تھانے کے اندر دھرنا اور اب روڈ پر نکل کر بدتمیزی ایک حد ہوتی ہے ہر چیز کی اپوزیشن ہر حد پار کر چکی ہے ان خیالات کا اظہار وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کیا، انہوں نے کہا کہ سیاسی تبدر اور قوائد کم اور بدمعاشی ذہن زیادہ نظر آ رہا ہے انہوں نے کہا کہ اپوزیشن ہر حد پار کر چکی ہے کبھی تھانے کے اندر اور کبھی تھانے کے باہر ہر جگہ کرسی لگا کر بیٹھ جاتے ہیں اور زندہ باد مردہ باد کی بلاوجہ نعرے لگاتے ہیں

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button