اہم خبریںپاکستان

کراچی،احساس پروگرام کے عملے سے ڈکیتی، مسلح ملزمان باآسانی فرار

ویب ڈیسک کے مطابق   کراچی کے علاقے گلشن اقبال بلاک 5میں احساس پروگرام کے عملے سے ڈکیتی کی واردات کا واقعہ پیش آیا ہے، ملزمان کے فرار ہونے کی سی سی ٹی وی فوٹیج  وائرل ہوگئی۔

ملزمان احساس پروگرام کے عملے سے 12 لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہوئے امدادی رقم لینے کیلئے آنے والے مستحقین سے بھی موبائل فون چھین لیے گئے۔ ملزمان 3موٹر سائیکلوں پر واردات کے لیے آئے تھے

اور واردات کے بعد ملزمان باآسانی فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے، سی ٹی وی کی ویڈیو میں مسلح ملزمان کو اسلحہ تھامے ہوئے میں دیکھا جا سکتا ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button