
خضدار : چکوکو باغبانہ خضدار ہائی وے پر ایمبولینس اور ٹرک آپس میں تصادم جسکے نتیجے میں آٹھ افراد زخمی ہوۓ جسمیں بچوں سمیت 3 خواتین شامل ہے میڈیکل ایمرجنسی رسپانس سینٹر 1122 کی ریسکیو ٹیم نے بروقت پہنچ کر زخمیوں کو ریسکیو کرکے ابتدائی طبی امداد دینے کے سیول ہسپتال خضدار منتقل کردیا گیا۔




