Daily Archives

July 6, 2021

ریاست عوام کے جان و مال عزت وآبرو کی حفاظت کی ضامن ہے ، ملک سکندرایڈووکیٹ

کوئٹہ  :  بلوچستان اسمبلی میں متحد ہ اپوزیشن کے لیڈر ملک سکندرخان ایڈووکیٹ،بی این پی کے پارلیمانی لیڈر ملک نصیراحمد شاہوانی، ایم پی اے ثناء بلوچ، حاجی محمد نواز کاکڑ، پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین اختر حسین لانگو، حاجی زابد علی ریکی، احمد…

پاکستان کوسٹ گارڈزکی گوادرمیں بڑی کارروائی؛ 93 کلوگرام ہیروئن برآمد

گوادر :  پاکستان کوسٹ گارڈزکو خفیہ ذرائع سے اطلاع ملی کہ گوادر(بلوچستان) سے بھاری مقدار میں منشیات اسمگل ہونے کا خدشہ ہے۔جس کو مدِنظر رکھتے ہوئے ڈائریکٹر جنرل پاکستان کوسٹ گارڈز نے متعلقہ کمانڈر کو اپنے علاقے میں چیکنگ مزیدسخت کرنے کے…

عثمان کاکڑ نے عوام کی ترجمانی کی ، نصر اللہ زیرے

کوئٹہ  :  پشتونخواملی عوامی پارٹی تختانی بائی پاس اور سریاب علاقائی کمیٹیوں کے احتجاجی توسیع اجلاسوں کا انعقاد ہوا۔ جس کی صدارت پارٹی کے صوبائی ڈپٹی سیکرٹری ورکن صوبائی اسمبلی نصراللہ خان زیرے نے کی۔ احتجاجی توسیع اجلاسوں میں سینکڑوں…

یونس خان کی کی خالی آسامی پر فوری تقرری نہ کرنیکا فیصلہ

لاہور ( سپورٹس ڈیسک ) یونس خان کی رخصتی کے بعد پی سی بی نے بیٹنگ کوچ کی خالی آسامی پر فوری تقرری نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ذارئع کے مطابق پی سی حکام نے فی الحال ہیڈ کوچ مصباح الحق اور اسسٹنٹ ٹو منیجرشاہد اسلم کو ذمہ داری سونپنے کا فیصلہ…

پی ایس ایل 7،ٹیموں کی ٹریننگ،میڈیا کانفرنسزکا شیڈول

لاہور ( سپورٹس ڈیسک ) پی سی بی نے 20 فروری سے شروع ہونے والے پی ایس ایل 2021 کیلئے ٹیموں کی ٹریننگ اورمیڈیا کانفرنسزکا شیڈول جاری کردیا۔ میڈیا نمائندگان کوصرف نیشنل سٹیڈیم کراچی میں منعقدہ ٹریننگ سیشنزکی کوریج کی اجازت ہوگی۔ پری ٹورنامنٹ…

عامرسلیکٹرزکومتاثرکرےتوٹیم کے دروازے کھلے : وقار یونس

ڈربی ( سپورٹس ڈیسک ) قومی ٹیم کے باؤلنگ کوچ وقار یونس نے ایک بار پھر محمدعامر کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ عامر اپنی کارکردگی سے سلیکٹرز کو متاثر کریگا تو قومی ٹیم کیلئے دروزاے عامر کیلئے کھلے ہیں، اگرعامرسلیکٹرز کو متاثر نہیں…

اپنے اوپر ایک کردار کی چھاپ نہیں لگواناچاہتی : عائزہ خان

لاہور : عائزہ خان نے گفتگوکرتے ہوئے بتایا کہ میں نے اس پراجیکٹ میں بھی اپنے کیرئیر کا منفردکردار اداکیا ہے جو دیکھنے والوں کو اپنے سحر میں جکڑ لے گا۔انہوں نے کہا کہ ڈرامہ ‘‘ میرے پاس تم ہو ’’نے مقبولیت کے ریکارڈ قائم کئے تھے جس سے میرے…

فیصل قریشی کا ٹرولنگ کرنے والوں کو سخت پیغام

کراچی :  کچھ روز قبل فیصل قریشی کے پروگرام کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی جس میں وہ لائیو شو کے دوران خاتون ٹک ٹاکر پر برس پڑے ۔میزبان نے اب انسٹاگرام پر سٹوری پوسٹ کرتے ہوئے وضاحت پیش کی اور لکھا کہ کسی کی تصیح کرنے کی کوشش…

اُشنا شاہ کا بشریٰ انصاری کی ڈانس ویڈیوپرتنقید کرنیوالوں کو جواب

لاہور( لیڈی رپورٹر سے ) اُشنا نے کہا کہ باسکٹ بال کے لیجنڈ کھلاڑی کوبی برائنٹ کی موت کے کچھ عرصے بعد ہی اس کی اہلیہ نے ہنستے مسکراتے گیم کھیلنے کی ویڈیو شیئر کی تھی تو لوگوں نے اس کی ہمت کو داد دی تھی کہ وہ بہت جلد اس غم سے نکل کر اپنی…

چینی صدر کی فرانسیسی ہم منصب اور جرمن چانسلر کو ویڈیو کال

بیجنگ  : عالمی چیلنجوں سے نمٹنے کیلئے یورپ اور چین کے مابین تعاون کو فروغ دینے کا عندیہ دیا۔ چین کے سرکاری ٹی وی کے مطابق سہ طرفہ ویڈیو کال کے دوران صدر شی نے کہا کہ سٹریٹجک خودمختاری کے حصول کیلئے عالمی امور میں فعال کردار کے علاوہ یورپ…