اہم خبریںبین الاقوامی

چینی صدر کی فرانسیسی ہم منصب اور جرمن چانسلر کو ویڈیو کال

بیجنگ  : عالمی چیلنجوں سے نمٹنے کیلئے یورپ اور چین کے مابین تعاون کو فروغ دینے کا عندیہ دیا۔ چین کے سرکاری ٹی وی کے مطابق سہ طرفہ ویڈیو کال کے دوران صدر شی نے کہا کہ سٹریٹجک خودمختاری کے حصول کیلئے عالمی امور میں فعال کردار کے علاوہ یورپ چینی کمپنیوں کیلئے منصفانہ، شفاف اور غیر جانبدارانہ ماحول کی پیشکش کر سکتا ہے ۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button