Daily Archives

July 6, 2021

افغانستان میں لڑائی جاری، حکومتی فورسز کا 35 طالبان ہلاک کرنے کا دعویٰ

کابل  :  افغانستان میں حکومتی فورسز اور طالبان جنگجوؤں کے درمیان کئی اضلاع میں لڑائی جاری ہے، صوبہ لغمان میں افغان فورسز نے 35 طالبان کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ افغانستان میں طالبان اور افغان فورسز کے درمیان گھمسان کا رن، فریقین کے ایک…

میکسیکو:فٹبال میچ میں سٹیڈیم پر فائرنگ،4ہلاک

میکسیکو سٹی :  میکسیکو کے شہر کورناواکا کے سپورٹس کمپلیکس میں فٹ بال میچ کے دوران نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 4 افراد ہلاک، 3 زخمی ہو گئے ۔ حکام کے مطابق مسلح افراد ایک گاڑی اور 2 موٹر سائیکلوں پر آئے تھے ، فائرنگ کے بعد وہ فرار ہو گئے ۔…

نائجیریا : مسلح حملہ آوروں نے 140 سے زائد طلبہ کو اغوا کر لیا، 26 بازیاب

کدونا  : نائجیریا میں مسلح حملہ آوروں نے 140 سے زائد طلبہ کو سکول سے اغوا کر لیا، پولیس نے ریسکیو آپریشن میں 26 افراد کو بچا لیا ہے۔ نائیجیریا کے شہرکدونا میں مسلح افراد موٹربائیکس پر سکول پہنچے اور حفاظتی باڑیں توڑ کر اسکول کے ہاسٹل سے…

طالبان سے جان بچا کر ایک ہزار سے زائد افغان اہلکار تاجکستان میں پناہ لینے پر مجبور

کابل  :   افغان طالبان کیخلاف جنگ کے دوران جان بچا کر ایک ہزار سے زائد افغان اہلکار نے سرحد پار کر کے تاجکستان میں پناہ لینے پر مجبور ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق تاجکستان کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ افغان طالبان کی…