ویب ڈیسک: کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے مشیر عشرت حسین نے استعفیٰ کی تصدیق کردی۔ ڈاکٹر عشرت حسین نے اپنے بیان میں کہا وزیراعظم کو اپنا استعفیٰ بھجوا دیا۔ انہوں نے کہا وزیراعظم سے درخواست کی ہے یکم ستمبر سے میرا استعفیٰ قبول کیا جائے۔