اہم خبریںبلوچستان

عید کے موقع پر ریلوے اسٹیشن کوئٹہ پر سکیورٹی ہائی الرٹ

ریلوے پو لیس حکام کے مطابق آئی جی پو لیس ریلوے کی ہدایت پر اتوار کو ریلوے اسٹیشن کوئٹہ کی سیکور ٹی کو سخت کر دیا گیا ہے  اسٹیشن پر داخل ہو نے والے تمام افراد کو جا مع تلا شی کے بعد اندر جا نے دیا جا رہا ہے

اور ہر قسم کے مشکو ک سر گرمیوں پر نظر رکھی جا رہی ہے ریلوے اسٹیشن پر ایس پی ریلوے پو لیس وزیر علی، ڈی ایس پی ذوالفقار علی شاہ، انسپکٹر ضیاءالر حمن، سب انسپکٹر عبد المجید سمیت دیگر نے دورہ کیا اور رش ،ٹکٹ لینے کے لئے لائن بنوانا سامان کی چیکنگ اور کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کروانے ماسک کے بغیر اسٹیشن میں انٹری نہیں دینے اور کورونا ایس او پیز پر عملدرامد کو یقینی بنانے کی ہدا یت کی ۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button