ویب ڈیسک کے مطابق شہر میں پیٹرول پمپس بند،عوام کی مشکلات میں اضافہ جہاں پیٹرول دستیاب وہاں لوگوں کی لمبی قطاریں شہریوں کا اعلی حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ پانی اور بجلی کے بعد اب پیٹرول بھی نہیں مل رہا . شہریوں کی وزیراعلی اور انتظامیہ سے دہائی