
ویب ڈیسک کے مطابق بارشوں کی پشگوائی کے بعد جہاں سیلاب کا خطرہ ہوں سے انتظامیہ عوام کو روکیں۔عطاء اللہ مینگل بلوچستان میں پی ڈی ایم اے کی جانب سے ہائی الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔عطاء اللہ مینگل ہنگامی حالات کے باعث پی ڈی ایم اے ملازمین کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئی ہے۔عطاء اللہ مینگل سیلابی صورتحال کے پیش نظر تمام پکنک پوائنٹس پر دفعہ 144 کے تحت پابندی عائد کی گئی ہے۔عطاء اللہ مینگل
زیارت میں چار افراد پانی میں بہہ گئے تھے جس کے بعد محکمہ پی ڈی ایم اے نے 2 لاشیں نکال لی۔عطاء اللہ مینگل بلوچستان کے جن اضلاع سے اطلاعات موصول ہو رہی ہے محکمہ پی ڈی ایم اے مذکورہ علاقوں میں ریلیف آپریشن کے تحت سہولیات فراہم کررہی ہے۔عطاء اللہ مینگل صوبے بھر میں دفعہ 144 نافذ ہیں عوام ایسے پکنک پوائنٹس پر جانے سے گریز کریں۔عطاء اللہ مینگل جہاں سیلاب کا خطرہ ہوں اس سلسلے میں تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز کو بھی آگاہ کردیا ہے۔عطاء اللہ مینگل




