Daily Archives

January 19, 2022

ن لیگ پارٹی فنڈنگ کیس سے راہ فرار اختیار کرنا چاہتی ہے : فرخ حبیب

اسلام آباد : وزیر مملکت فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ ن لیگ پارٹی فنڈنگ کیس سے راہ فرار اختیار کرنا چاہتی ہے، یہ چاہتے ہیں ان کے کھاتوں کی جانچ پڑتال نہ ہو، پی ٹی آئی نے حساب دے دیا، مزید حساب کیلئے بھی تیار ہیں، الیکشن کمیشن تمام سیاسی جماعتوں…

خیبرپختونخوا ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں آج بارش کا امکان : محکمہ موسمیات

لاہور : موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق آج خیبرپختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارش کا امکان ہے۔ بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی توقع ہے۔ ملک بھر میں موسم سرما رنگ دکھا رہا ہے۔ بالائی علاقوں میں شدید…

لاپتہ بنگلا دیشی اداکارہ کی بوری بند لاش برآمد

بین الاقوامی میڈیا کے مطابق بنگلا دیشی اداکارہ کی بوری بند لاش ڈھاکا کے علاقے کیرانی گنج میں ایک پل کے قریب پائی گئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ پیر کی صبح چند مقامی افراد نے انہیں علی پور پل کے قریب لاش ملنے کی اطلاع دی۔ لاش کو بہت بری طرح قتل…

شرمیلا فاروقی کا نادیہ خان کے خلاف کارروائی کا اعلان

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی رہنما اور رکن سندھ اسمبلی شرمیلا فاروقی نے والدہ انیسہ فاروقی کے ساتھ نامناسب انداز میں ویڈیو بنانے کے معاملے پر اداکارہ و ٹی وی میزبان نادیہ خان کے خلاف قانونی کارروائی کا اعلان کردیا۔ نادیہ خان کی جانب…

شاہد آفریدی کا فلاحی کاموں کیلئے افغانستان جانے کا اعلان

کراچی : پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق اسٹار آل راؤنڈر اور کپتان شاہد خان آفریدی نے فلاحی سرگرمیوں کے لیے افغانستان جانے کا اعلان کیا ہے۔ سابق قومی کھلاڑی کا کہنا تھاکہ فلاحی مقاصد کے لیے دنیا بھر میں سرکردہ ’شاہد خان آفریدی فاؤنڈیشن‘…

آئی سی سی نے مینز ٹی 20ٹیم آف دی ائیر کا اعلان کردیا، بابر اعظم کپتان مقرر

آئی سی سی نے مینز ٹی 20 آف دی ائیر کا علان کر دیا ، پاکستان کے کپتان بابراعظم کو آئی سی سی مینز ٹی 20 کا کپتان مقرر کیا گیا۔ آئی سی سی مینز ٹی 20 آف دی ائیر میں  پاکستان کی جانب بابر اعظم کے علاوہ  محمد رضوان اور شاہین شاہ آفریدی بھی…

روس نے یوکرین پر حملہ کیا تو اسے بھاری قیمت چکانا پڑے گی : جرمن وزیر خارجہ

برلن : جرمن وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ روس نے یوکرین پر حملہ کیا تو اسے بھاری قیمت چکانا پڑے گی۔ ماسکو کے دورے کے دوران روسی ہم منصب کے ہمراہ پریس کانفرنس میں جرمن وزیر خارجہ نے کہا کہ برلن اپنی اقدار کے تحفظ کی خاطر اپنا معاشی نقصان…

شمالی کوریا کے میزائل تجربات پر سلامتی کونسل کا اجلاس طلب

واشنگٹن : شمالی کوریا کے حالیہ میزائل تجربات کے تناظر میں امریکہ کی درخواست پر سلامتی کونسل کا اجلاس طلب کر لیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق امریکہ کے اتحادی ملک برطانیہ کے علاوہ فرانس ، البانیہ اور میکسیکو نے اجلاس بلوانے کی حمایت کی، اجلاس کل…

سٹولٹن برگ کی روس اور نیٹو اتحاد کو دوبارہ مذاکرات کی دعوت

برلن : نیٹو کے سیکرٹری جنرل سٹولٹن برگ نے روس اور نیٹو اتحادیوں کو دوبارہ مذاکرات کی دعوت دے دی۔ جرمن چانسلر اوولف شولز سے بات چیت کے بعد صحافیوں سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ نیٹو روس کونسل میں مجوزہ مذاکرات کا سلسلہ جلد شروع ہو گا جن…

بھارتی آرمی چیف اور وزیر داخلہ کی گرفتاری کیلئے برطانیہ میں درخواست دائر

لندن کی قانونی فرم نے برطانوی پولیس کو درخواست دائر کی مقبوضہ کشمیر میں جنگی جرائم میں ان کے مبینہ کردار پر بھارتی آرمی چیف اور وزیر داخلہ کی گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے۔ خبر رساں ایجنسی اے پی کے مطابق لا فرم اسٹوک وائٹ نے کہا کہ اس نے…