Daily Archives

August 18, 2020

سردار نور احمد بنگلزئی کو باپ کے مرکزی سیکرٹریٹ کے چیرمین کے عہدے نہیں ہٹایا گیا،ترجمان

کوئٹہ(آن لائن )سردار نور احمد بنگلزئی کو باپ کے مرکزی سیکرٹریٹ کے چیرمین کے عہدے نہیں ہٹایا گیا ترجمان بلوچستان عوامی پارٹی محترمہ بشری رند نے اپنے بیان میں سختی سے تردید کرتے ہوے کہا ہے

پندرہ ستمبر کے بعد پہلے مرحلے میں کونسی کلاسیں لگیں گی؟ فیصلہ ہوگیا

لاہور:  وزیر تعلیم پنجاب مراد راس کی نجی سکولوں کے نمائندوں سے ملاقات میں پندرہ ستمبر کے بعد پہلے مرحلے میں تعلیمی اداروں کو کھولنے کے حوالے سے فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ دنیا نیوز ذرائع کے مطابق پہلے مرحلے میں پانچویں سے دسویں جماعت کے طلبہ کو…

ایک اور اعزاز، بابراعظم تینوں فارمیٹس کے ٹاپ فائیو رینکنگ میں شامل ہونیوالے واحد کھلاڑی

لاہور:  قومی بلے باز اور کپتان بابراعظم ایک کے بعد ایک اعزاز اپنے نام کرتے جا رہے ہیں، سٹائلش بیٹسمین نے ٹیسٹ ریکنگ میں بھی پانچویں پوزیشن حاصل کر لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بابراعظم کرکٹ کے تینوں فارمیٹ ٹیسٹ، ون ڈے اورٹی ٹوئنٹی کے ٹاپ فائیو…

پورا میچ ہوتا تو ہمارے باؤلرز مشکلات پیدا کرسکتے تھے، وقار یونس

ساؤتھمپٹن: پاکستان کرکٹ ٹیم کے باؤلنگ کوچ وقار یونس نے کہا ہے کہ وہ ٹیسٹ کرکٹ میں بہت زیادہ تبدیلیوں کے حق میں نہیں ہیں لیکن وہ ٹیسٹ میچز ڈے نائٹ کھیلنے کی تجویز کی حمایت کرتے ہیں۔ نیوز کے مطابق دنیائے کرکٹ میں اپنی تیز باؤلنگ کے باعث…

دنیا میں کورونا کیسز 22052763، اموات 777470

کورونا وائرس کی موذی وباء نے دنیا بھر میں مسلسل اپنے خونخوار پنجے گاڑ رکھے ہیں، جس کے ناصرف مریضوں میں بلکہ اس سے اموات میں بھی ہر روز اضافہ ہو رہا ہے۔ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 2 کروڑ 20 لاکھ 52 ہزار 763…

رفیق حریری کی ہلاکت: لبنان کے سابق وزیر اعظم کے قتل کے مقدمے کا فیصلہ جلد متوقع

لبنان کے سابق وزیر اعظم رفیق حریری کے قتل کے الزام میں گرفتار چار افراد پر جاری مقدمے کا فیصلہ جلد متوقع ہے جن پر الزام ہے کہ وہ سنہ 2005 میں لبنان کے سابق وزیر اعظم رفیق حریری اور 21 مزید افراد کو بم دھماکے میں ہلاک کرنے میں ملوث ہیں۔…

اٹلی: یورپ کا سب سے فعال آتش فشاں پھر سے متحرک

اٹلی میں یورپ کا سب سے زیادہ فعال آتش فشاں ایک بار پھر پھٹ پڑا اور دھویں کے ساتھ ساتھ راکھ کا اخراج شروع ہو گیا ہے جس کے بعد کئی میٹر کی بلندی تک دھویں کے کالے بادل چھاتے ہوئے دکھائی دئیے۔ ذرائع کے مطابق اس آتش فشاں پھٹنے سے قریبی آبادی…