سپین کے لاپتہ سابق با دشاہ متحدہ عرب امارات کے شاہی محل میں نمودار
دبئی; وہ 3اگست سے متحدہ عرب امارات میں مقیم ہیں۔شاہی محل کے ترجمان کے مطابق 82سالہ سابق شاہ 3 اگست کو متحدہ عرب امارات آئے ، تب سے وہیں مقیم ہیں، ان خلیجی ریاستوں کے حکمرانوں کیساتھ دیرینہ قریبی تعلقات ہیں۔ ترجمان نے ان کے ٹھکانے سے متعلق بتانے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ وہ خود اس سے متعلق بتائیں گے ،سابق شاہ پر ہائی سپیڈ سعودی ٹرین پراجیکٹ سے کک بیکس لینے کا الزام عائد کیاگیاہے ۔ سپین کے لاپتہ بادشاہ