Daily Archives

August 17, 2021

اللہ افغانستان پر رحم کرے ، آصفہ بھٹو

اسلام آباد  :  سابق وزیراعظم بینظیر کی صاحبزادی، آصفہ بھٹو نے کہا ہے کہ دنیا نے افغانستان کے مردوں، عورتوں اور بچوں کو ناکام کردیا ہے، اللہ افغانستان پر رحم کرے۔اپنے ٹوئٹ میں انہوں نے کہا کہ افغانستان ک ے ہولناک واقعات کو دیکھ رہی ہوں، دنیا…

افغانستان کے معاملات میں مداخلت نہیں کریں گے ، شیخ رشید

اسلام آباد  :  وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ طالبان کو اعتماد میں لے لیا گیا ہے۔وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ ہم ہر طرح کی صورتحال سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں اور اب تک کی تمام تر صورتحال اطمینان بخش ہے۔انہوں…

سپریم کورٹ نے پنجاب اسمبلی کے رکن سلمان نعیم کو بحال کر دیا

اسلام آباد  :  سپریم کورٹ نے پنجاب اسمبلی کے رکن سلمان نعیم کو بحال کر دیا۔ سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ سلمان نعیم نے پی پی 217 ملتان سے آزاد حیثیت میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے مقابلے میں کامیابی حاصل کی…

کوئٹہ شہر میں بجلی وپانی کا بحران مزید سنگین ہوگیا

شہر بھر میں بجلی وپانی كی کا بحران مزیدسنگین ہوگیا ہے، باربار بجلی كی طویل بندش اور قلت آب سے شہری عاجز آگئے۔ شہر بھر میں پانی اور بجلی كا مسئلہ حل نہ ہو سكا، بجلی كی طویل ترین بندش اور پانی كی عدم فراہمی كی وجہ سے لوگوں كو شدید مشكلات…

گوادر کے عوام کے ساتھ ہونے والی زیادتیوں کی ہر گز اجازت نہیں دیں گے ، ڈاکٹرمالک بلوچ

گوادر :  نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سابق وزیر اعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا کہ گوادر کے عوام کے ساتھ ہونے والی زیادتیوں کی ہر گز اجازت نہیں دیں گے گوادر کے عوام کو پانی اور بجلی جیسے بنیادی سہولیات سے محروم رکھنا سمجھ سے بالاتر ہے…

محرم الحرام ہمیں قربانی اور ایثار کا درس دیتاہے ، ثمینہ ممتاز زہری

کوئٹہ  : سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری نے کہا ہے کہ محرم الحرام نہ صرف نواسہ رسول ؐ حضرت امام حسینؓ اور ان کے ساتھیوں کی اسلام کی سربلندی اور حق و صداقت کے لئے میدان کربلا میں دی گئی عظیم قربانی کی یاد دلاتاہے بلکہ ہمیں اخوت، رواداری اور بھائی…

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ شیڈول کا اعلان

دبئی: آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے شیڈول کا اعلان کردیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئٹی ورلڈکپ کے شیڈول کا اعلان کردیا، میگا ایونٹ کے میچز17  اکتوبر سے یواے ای اور عمان میں ہوں گے، راؤنڈ ون کے میچز 17 اکتوبر سے شروع ہوجائیں گے جب کہ…

متھیرا نے سوشل میڈیا سے اپنی تمام تصاویر ڈیلیٹ کردیں

کراچی :  سوشل میڈیا کے مقبول پلیٹ فارم سوشل میڈیا پر متھیرا کی جانب سے ایک سٹوری شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو تصاویر ڈیلیٹ کئے جانے سے متعلق اطلاع دی گئی۔متھیرا نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ میں اپنی تصاویر کچھ وقت کے لیے ہٹارہی ہوں، محرم کے یہ 10…