کیچز چھوڑنے کا خمیازہ بھگتنا پڑا : بابر اعظم

0

لاہور( سپورٹس رپورٹر) یہی ٹیسٹ کرکٹ کی خوبصورتی ہے ۔ بابر اعظم نے کہا کہ آخری سیشن میں کیچز چھوڑنے کا خمیازہ بھگتنا پڑا،ہمیں مختلف مواقع پر مومنٹم ملا مگر ہم اسے برقرار نہیں رکھ سکے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.