اہم خبریںپاکستان

اللہ افغانستان پر رحم کرے ، آصفہ بھٹو

اسلام آباد  :  سابق وزیراعظم بینظیر کی صاحبزادی، آصفہ بھٹو نے کہا ہے کہ دنیا نے افغانستان کے مردوں، عورتوں اور بچوں کو ناکام کردیا ہے، اللہ افغانستان پر رحم کرے۔اپنے ٹوئٹ میں انہوں نے کہا کہ افغانستان ک ے ہولناک واقعات کو دیکھ رہی ہوں، دنیا نے افغانستان کے مردوں، عورتوں اور بچوں کو ناکام کردیا ہے، اللہ افغانستان پر رحم کرے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button