2023ء سے قبل مہنگائی کے جن کو بوتل میں بند کریں گے : شاہ محمود قریشی
ملتان : وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ 2 سال سے عالمی معیشت بھی بحرانو ں کی زد میں ہے، 2023ء سے قبل مہنگائی کے جن کو بوتل میں بند کریں گے۔
ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ بیرون ملک نہ کوئی فلیٹس…
