فضل محمود اور عبدالقادر پی سی بی کے ہال آف فیم میں شامل
لاہور : لیجنڈری فاسٹ باؤلر فضل محمود اور گگلی ماسٹر عبدالقادر پی سی بی کے ہال آف فیم میں شامل ہوگئے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کا ماضی کے عظیم کھلاڑیوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کا سلسلہ جاری ہے، اسی سلسلے میں سابق کپتان فضل محمود اور عبدالقادر…
