سونیا حسین پولیس آفیسر بن گئیں

0

لاہور( شوبز ڈیسک ) سونیا حسین نے تصاویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ ‘خواتین پولیس افسران اپنی طاقت کی وجہ سے ناقابل یقین حد تک کم ہیں اور وہ زیادہ نمائندگی کی مستحق ہیں۔اداکارہ نے لکھا کہ ‘یہ میرے لیے بہت اعزاز کی بات ہے کہ میں اپنے اگلے پراجیکٹ میں ایس پی سارا سکندر کا کردار ادا کروں گی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.