کھیل

لوکیش آسٹریلیا کیخلاف میچز سے باہر

نئی دہلی ( سپورٹس ڈیسک )  لوکیش راہول کی پریکٹس سیشن کے دوران بیٹنگ کرتے ہوئے بائیں کلائی اچانک مڑگئی ۔ لوکیش اب شامی اور اومیش یادو کے بعد تیسرے کھلاڑی ہیں جو فٹنس مسائل کا شکار ہوگئے ہیں۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button