Browsing Category

پاکستان

وزیراعظم آج سے 18 اپریل تک سعودی عرب، قطر اورترکیہ کے سرکاری دورے کریں گے

وزیراعظم شہبازشریف آج سے 18 اپریل تک سعودی عرب،قطر اورترکیہ کے سرکاری دورے کریں گے،دوطرفہ تعلقات،علاقائی امن اور عالمی امور پر بات چیت کی جائے گی۔ ترجمان دفترخارجہ کےمطابق سعودی عرب اورقطر کےدورے دوطرفہ تناظرمیں ہوں گےجہاں…

امید ہے امریکا، ایران امن کیلئے بات چیت اور جنگ بندی جاری رکھیں گے: اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان جامع اور تعمیری مذاکرات ہوئے، امید ہے دونوں فریق بات چیت کا عمل اور جنگ بندی جاری رکھیں گے۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے پریس بریفنگ میں بتایا کہ امید کرتے ہیں دونوں ملک خطے اور…

ایرانی وفد اسلام آباد مذاکرات کے بعد تہران روانہ، اسحاق ڈار، فیلڈ مارشل نے الوداع کیا

ایران کا وفد اسلام آباد مذاکرات میں شرکت کے بعد تہران واپس روانہ ہو گیا۔ نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار ،فیلڈ مارشل و چیف آف ڈیفنس فورسز سید عاصم منیر اور قومی اسمبلی کے سپیکر سردار ایاز صادق، وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایرانی وفد…

گوادر میں آئل ریفائنری کیلئے سعودی عرب کی 10 ارب ڈالر سرمایہ کاری کا امکان

پاکستان میں پیٹرولیم اسٹوریج بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے،گوادر میں آئل ریفائنری کے قیام کے لیے سعودی عرب کی جانب سے دس ارب ڈالر کی سرمایہ کاری متوقع ہے۔ ذرائع وزارت پیٹرولیم کے مطابق گوادر میں آئل ریفائنری کیلئے سعودی عرب کی 10 ارب…

آبنائے ہرمز سے کوئی امریکی بحری جہاز نہیں گزرا، ایرانی فوج کی سینٹ کام کے دعوی کی تردی

،آبنائے ہرمز سے کوئی امریکی بحری جہاز نہیں گزرا،ایرانی فوج نے سینٹ کام کے دعوے کی تردید کردی ترجمان ایرانی فوج کی جانب سےجاری بیان میں کہاگیاکہ ایرانی فوج کی اجازت کےبغیر آبنائے ہرمز سے کوئی جہاز نہیں گزرتا،جنگی جہاز آبنائے ہرمز سے…

سینیئرصوبائی وزیرمریم اورنگزیب نے اسلام آباد مذاکرات کو تاریخی لمحہ قرار دے دیا

سینیئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے اسلام آباد مذاکرات کو تاریخی لمحہ قرار دے دیا، وزیراعظم شہباز شریف، فیلڈ مارشل عاصم منیر اور اسحاق ڈار کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ مریم اورنگزیب نےاپنےبیان میں کہاکہ اسلام آباد مذاکرات پاکستان کی…

پاکستان میں ڈیزل کی قیمت میں 134 روپے 81 پیسے فی لیٹر کی کمی

پاکستان میں ڈیزل کی قیمت میں 134 روپے 81 پیسے فی لیٹر کی کمی کردی گئی،بڑے ریلیف کی وجہ عالمی مارکیٹ میں ڈیزل کی قیمت میں کمی بنی۔ دستاویز کےمطابق 10 دن کے دوران عالمی منڈی میں ڈیزل 80 ڈالرفی بیرل تک سستا ہوا،ڈیزل کی عالمی قیمت…

صیہونی فوج کی لبنان میں کارروائیاں ایک بار پھر تیز، مزید 5 شہری شہید

صیہونی فوج نے لبنان میں اپنی کارروائیاں ایک بار پھر تیز کردی،جنوبی لبنان کے تاریخی شہر صور میں متعدد مقامات پر بم برسائے گئے۔ الجزیرہ کےمطابق بمباری سے پانچ لبنانی شہری شہید۔ متعدد زخمی ہوگئے،زخمیوں کو نکالنے کیلئے ریسکیو آپریشن…

امن مذاکرات کی کامیابی سے عالمی معیشت کو فائدہ ہوگا، احسن اقبال

وفاقی وزیر ترقی و منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پاکستان کو اسلام آباد امن مذاکرات کی میزبانی پر فخر ہے۔ امن مذاکرات کی کامیابی سے عالمی معیشت کو فائدہ ہوگا۔ ایک بیان میں احسن اقبال نے کہا کہ پاکستان نے فریقین کو مذاکرات کی…

گلگت بلتستان میں عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان ہوگیا

الیکشن کمیشن نے گلگت بلتستان میں عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان کردیا۔ چیف الیکشن کمشنر راجہ شہباز خان کے مطابق گلگت بلتستان اسمبلی کے عام انتخابات 7 جون کو ہونگے، گلگت اسمبلی کے 24 حلقوں میں ایک ہی دن پولنگ ہوگی۔ الیکشن شیڈول بعد…