Browsing Category
پاکستان
ایران کے بعد امریکی وفد بھی مذاکرات کے لیے اسلام آباد پہنچ گیا
وزیراعظم سے امریکی نائب صدر کی ملاقات، مذاکرات پائیدار امن کی جانب اہم قدم قرار
وزیراعظم شہبازشریف سے اسلام آباد میں موجود امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی ہے۔
امریکی وفد میں اسٹیووٹکوف اور جیرڈکشنر بھی امریکی…
وزیراعظم سے امریکی نائب صدر کی ملاقات، مذاکرات پائیدار امن کی جانب اہم قدم قرار
وزیراعظم شہبازشریف سے اسلام آباد میں موجود امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی ہے۔
امریکی وفد میں اسٹیووٹکوف اور جیرڈکشنر بھی امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کے ہمراہ تھے۔ ملاقات میں نائب وزیراعظم اور وزیرداخلہ بھی شریک…
وزیراعظم شہبازشریف کا ڈیزل 135 روپے اور پیٹرول 12 روپے سستا کرنے کا اعلان
وزیراعظم شہبازشریف نے ڈیزل 135 روپے اور پیٹرول 12 روپے فی لیٹر سستا کرنے کا اعلان کر دیاہے جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 520 روپے سے کم ہو کر 385 روپے جبکہ پیٹرول کی قیمت 378 روپے سے کم ہو کر 366 روپے ہو جائے گی ، نئی قیمتوں کا اطلاق آ ج رات…
پاکستان نے منفرد مقام حاصل کر لیا، دنیا میں امن کا داعی بن کر ابھرا ہے: نواز شریف
قائد مسلم لیگ (ن) میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ آج دنیا میں پاکستان نے منفرد مقام حاصل کرلیا اور امن کا داعی بن کر ابھرا ہے۔
گورنر سندھ سید نہال ہاشمی کی آمد پر سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے کہا کہ ایران اور امریکہ کے درمیان جنگ بندی…
ایران امریکا مذاکرات: غیر ملکی مندوبین و صحافیوں کو اسلام آباد پہنچنے پر ویزا کی سہولت
حکومت نے ایران امریکا مذاکرات کے لیے آنے والے غیر ملکی مندوبین و صحافیوں کو اسلام آباد پہنچنے پر ویزا دینے کا اعلان کر دیا۔
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے ایکس پر لکھا ہے کہ پاکستان میں امیگریشن حکام انہیں آمد پر ویزا جاری کریں گے، اسلام…
آئین پر مکمل عملدرآمد سے ہی جمہوریت قائم رہ سکتی ہے: صدر اور وزیراعظم
صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے یوم دستور کے موقع پر اپنے الگ الگ پیغامات جاری کئے ہیں۔
یومِ دستور کے موقع پر صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا کہ 1973 کا آئین پاکستان کی جمہوری شناخت، وفاقی توازن اور شہری حقوق کی ضمانت…
اسلام آباد مذاکرات میں عالمی وفود کی آمد، پاکستان کا ویزا آن ارائیول کا اعلان
اسلام آباد: حکومتِ پاکستان نے اسلام آباد میں ہونے والے اہم بین الاقوامی مذاکرات کے پیش نظر غیر ملکی مندوبین اور صحافیوں کے لیے ویزا آن ارائیول کی سہولت فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے سماجی رابطے…
پاکستان اور فرانس کا لبنان میں جنگ بندی کی خلاف ورزیوں پر اظہار تشویش
پاکستان اور فرانس نے لبنان میں جنگ بندی کی خلاف ورزیوں پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔
ترجمان دفترخارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے فرانس کے وزیر خارجہ ژاں نوئل بیروٹ نے ٹیلیفونک رابطہ کیا، فرانسیسی وزیر خارجہ نے جنگ بندی…
امریکی نائب صدر، ایرانی قیادت کو خوش آمدید کہتے ہیں، صدر استحکام پاکستان پارٹی
وفاقی وزیرمواصلات اور صدر استحکام پاکستان پارٹی عبدالعلیم خان نے اسلام آباد میں ایران امریکا مذاکرات کے تناظر میں خیرمقدمی پیغام میں مہمانوں کو خوش آمدید کہتے ہوئے پاکستان کو عالمی امن کا مرکز قرار دے دیا۔
پاکستان میں ایران اور…
لبنان نے اسرائیلی حملے ختم کروانے کیلئے پاکستان سے تعاون مانگ لیا
لبنان نے اسرائیل کے حملوں کو فوری ختم کروانے پر پاکستان سے تعاون مانگ لیا۔
اس حوالے سے جاری اعلامیہ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اور لبنان کے وزیراعظم نواف سلام کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔
وزیراعظم نے لبنان کے خلاف اسرائیل کی جاری…