Daily Archives

May 10, 2022

عمران خان کا مسلح ا فواج کیخلاف بیان انتہائی نامناسب ہے : سردار صالح بھوتانی

کوئٹہ : بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی رہنماء سینئر صوبائی وزیر بلدیات سردار محمد صالح بھوتانی نے کہا ہے کہ گزشتہ روز عمران خان نے پاک فوج کے خلاف جو بیان دیا وہ انتہائی نامناسب ہے فوج ایک غیر سیاسی ادارہ ہے اسی لئے اسے سیاست میں نہیں گھسیٹا…

پیپلز پارٹی نے جمہوریت کیلئے سب سے بڑھ کر قربانیاں دیں : نواب ثناء اللہ زہری

خضدار  :   پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماء چیف آف جھالاوان سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہاہے کہ پیپلز پارٹی نے جمہوریت کے لئے سب سے بڑھ کر قربانیاں دی ہے استحکامِ جمہوریت اور آئین کی حفاظت پیپلزپارٹی کی گڈ بک کا…

مسلم مخالف بھارتی فلم ’کشمیر فائلز‘ پر سنگاپور میں پابندی عائد

 ممبئی: بھارت کی متنازع فلم ’دی کشمیر فائلز‘ پر سنگاپور میں پابندی عائد کردی گئی جس میں مسلمانوں کے کردار کو مسخ کرکے دکھایا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق وویک اگنی ہوتری کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم دی کشمیر فائلز میں کشمیر وادی کی…

عامر لیاقت مجھے نماز نہیں پڑھنے دیتے تھے، دانیہ شاہ کے شوہر پر سنگین الزامات

کراچی: عامر لیاقت کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ نے اپنے شوہر پر سنگین الزامات لگاتے ہوئے کہا ہے کہ عامر لیاقت مجھے نماز بھی نہیں پڑھنے دیتے تھے اور گھر میں قید رکھتے تھے۔ دانیہ شاہ نے عامر لیاقت کے ساتھ تقریباً 4 ماہ تک ازدواجی تعلقات کے بعد…

پی سی بی نے محمد حسنین کے بولنگ ایکشن پر دوبارہ کام شروع کردیا

 لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی کرکٹر محمد حسنین کے بولنگ ایکشن کی درستگی کے لیے دوبارہ کام شروع کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر (این ایچ پی سی) میں عید کی چھٹیوں کے بعد محمد حسنین کے بولنگ ایکشن پر…

کم عمر ترین کوہ پیما شہروز کاشف کے والد کا حکومتی بے اعتنائی کا شکوہ

 لاہور: دنیا کے کم عمر ترین کوہ پیما شہروز کاشف کے والد نے حکومتی سپورٹ نہ ہونے کا شکوہ کردیا۔  خصوصی بات چیت کرتےہوئے دنیا کے کم عمر ترین کوہ پیما شہروز کاشف کے والد کاشف سلمان نے کہا کہ ’کامیابیوں کا کریڈٹ سب لیتے ہیں لیکن حکومت کی…

لبنان؛ بدبخت بیٹے نے مصلے پر بیٹھی ماں کو چاقو کے وار کرکے قتل کردیا

بیروت: لبنان میں ایک ہولناک واقعے میں بد بخت بیٹے نے مصلے پر نماز پڑھتی اپنی ماں کو تیز دھار چاقو کے وار کرکے قتل کردیا۔ عرب میڈیا کے مطابق لبنان کے دارالحکومت بیروت کے نواحی علاقے میں بیٹے نے اپنی ماں پر تیز دھار چاقو سے اُس وقت حملہ…

اسپین؛ وزیراعظم اور سیاست دانوں کے موبائل فونز ہیک ہونے پر خفیہ ادارے کی سربراہ برطرف

میڈرڈ: اسپین کی حکومت نے ملک کی اعلیٰ انٹیلی جنس ایجنسی کے ڈائریکٹر کو وزیراعظم اور سیاست دانوں کے موبائل فونز ہیک ہونے کی درست طریقے سے انکوائری نہ کرنے پر عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسپین کے اعلیٰ ترین خفیہ…

بی جے پی نے مغل بادشاہوں کے نام سے منسوب سڑکوں کے نام تبدیل کرنے کی مہم شروع کردی

نئی دہلی: انتہاپسند بھارتی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی نے مغل بادشاہوں کے ناموں سے منسوب سڑکوں کے نام تبدیل کرنے کا مطالبہ کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارت میں ہندو انتہا پسندوں نے مسلم ناموں سے منسوب سڑکوں کے نام تبدیل کرنے کا…

بھارت : سیکڑوں مساجد میں اذان کی آوازیں دھیمی کردی گئیں

بھارت میں ہندو انتہا پسندوں کی جانب سے مسلمان مخالف جذبات میں روزانہ کی  بنیاد پر واقعات پیش آرہے ہیں جہاں اب مساجد میں اذان کی آوازیں دھیمی رکھنے کا کہا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کی بڑی  مساجد میں سے ایک مسجد کے مرکزی خطیب…