جنوبی کوریا کے نئے صدر نے عہدے کا حلف لے لیا
جنوبی کوریا کے نو منتخب صدر یون سک یول نے ملکی صدارت کا حلف اٹھا لیا ہے۔ نو منتخب صدر کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا کے جوہری ہتھیاروں کو مکمل ختم کرنا ہوگا۔
پیپلز پاور پارٹی سے تعلق رکھنے والے قدامت پسند یون نے ریمارکس دارالحکومت سیول میں…
