اہم خبریںپاکستان

طویل عرصے بعد کرپٹ عناصر سے پاک سیاسی حکومت پر اعتما د کا اظہار: فواد چودھری

اسلام آباد :  فواد چودھری کا کہنا ہے کہ طویل عرصے بعد سیاسی حکومت کے بارے میں اعتماد ظاہر ہوا ہے کہ وہ کرپٹ عناصر پر مشتمل نہیں۔

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ عوام کو وزیر اعظم پر اعتماد ہے کہ وہ ذاتی مفادات کیلئے کوئی کام نہیں کریں گے، 89 فیصد لوگ کورونا پر حکومتی اقدامات کی تائید کرتے ہیں یہ بہت بڑی کامیابی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button