Daily Archives

November 9, 2020

کراچی: پولیس اہلکار شہری کو ڈاکووں سے بچاتے ہوئے شہید، ایک ڈاکو بھی مارا گیا

کراچی:   کراچی میں سادہ لباس پولیس اہلکار شہری کو ڈاکووں سے بچاتے ہوئے شہید ہو گیا۔ پولیس مقابلے کے دوران اہلکار فیاض شہید جبکہ ایک ڈاکو بھی مارا گیا۔ کراچی کے علاقے کریم آباد مینا بازار کے قریب احسن نامی شہری اے ٹی ایم سے رقم لیکر نکلا تو…

کورونا سے 24 گھنٹے میں 9 افراد جاں بحق، اموات کی تعداد 6 ہزار 977 تک پہنچ گئی

اسلام آباد:   کورونا ایک بار پھر سر اٹھانے لگا۔ اموات میں اتار چڑھاؤ جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹے میں 9 افراد جاں بحق ہو گئے۔ اموات کی تعداد 6 ہزار 977 ہو گئی۔ مریضوں کی تعداد 3 لاکھ 44 ہزار 839 تک جا پہنچی جبکہ 3 لاکھ 18 ہزار 881 مریض صحت یاب…

فاسٹ باؤلر نسیم شاہ تیزی سے صحت یاب ہونے لگے

لاہور:  نسیم شاہ کے دورہ نیوزی لینڈ کیلئے سکواڈ میں شمولیت کے امکانات روشن ہیں ۔ نسیم شاہ نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کے دوران گروئن انجری کا شکار ہو گئے تھے جس کے سبب وہ زمبابوے کیخلاف ہوم سیریز بھی نہ کھیل سکے ۔ذرائع کے مطابق نسیم شاہ نیشنل ہائی…

پی ایس ایل فائیو کے چار میچز کیلئے غیر ملکی کرکٹرز کی کراچی آمد کا سلسلہ جاری

کراچی:   پاکستان سپرلیگ فائیو کے بقیہ چار میچز میں شرکت کیلئے غیر ملکی کرکٹرز کی کراچی آمد کا سلسلہ تاحال جاری ہے، کراچی کنگز، لاہورقلندر، ملتان سلطان اور پشاور زلمی کے اب تک 10 غیر ملکی کرکٹرز کراچی پہنچ چکے ہیں، ڈیرن سیمی کل کراچی پہنچیں…

فرنچ ساحل سمندر پر بادبانی کشتیوں کے مقابلے شروع، 33 سیلرز نے مہارت کے جوہر دکھائے

پیرس:   فرنچ ساحل سمندر پر بادبانی کشتیوں کے مقابلے شروع ہو گئے، ہواکا سینہ چیر کر راستہ بنانے کے لیے چھ خواتین سمیت 33 سیلرز نے ایکشن دکھائے۔ نیلگوں پانی میں بادبانی کشتیوں کے دلکش مقابلوں کا آغاز، رنگ برنگی کشتیاں سب کو بھا گئیں۔ چالیس…

جوبائیڈن کی فتح کا امریکہ بھر میں‌ جشن جاری، ٹرمپ انتخابات کے چوری ہونے پر بضد

واشنگٹن:  نومنتخب امریکی صدر جوبائیڈن کی انتخابات میں‌فتح‌ کا جشن ملک بھر میں‌ جاری ہے، جوبائیڈن اہل خانہ کے ہمراہ چرچ پہنچے اور دعائیں مانگیں۔ دوسری جانب صدر ٹرمپ انتخابات کے چوری ہونے کے دعوے پر زور و شور سے قائم ہیں. جوبائیڈن نے صدارتی…

کورونا : ملکہ برطانیہ نے بھی پہلی بار ماسک پہن لیا

لندن :   انہیں اس وقت ماسک پہنے دیکھا گیا جب وہ تدفین کے 100 سال بعد نامعلوم برطانوی جنگجو کی قبر پر گئیں، یہ مارچ کے بعد لندن میں ان کی پہلی عوامی مصروفیت تھی۔ملکہ کا ماسک کالا تھا اور اس کے کناروں کا رنگ سفید تھا ، ایسا خیال کیا جاتا ہے…

دنیا میں بے یقینی:تیسری عالمی جنگ کا خطرہ ہے :برطانوی فوجی سربراہ

لندن  :   بے یقینی اور معاشی بحران کی وجہ سے تیسری عالمی جنگ شروع ہونے کا خطرہ ہے ۔ برطانیہ کے چیف آف ڈیفنس نک کارٹر نے کہا علاقائی تناؤ اور غلطیوں میں اضافہ آخر کاربڑے پیمانے پر تنازعات کا باعث بن سکتا ہے ۔ انہوں نے کہا تیسری عالمی جنگ کے…

امر یکا کا وقار بحال، نفرتیں ختم، لوگوں کو تقسیم نہیں متحد کریں گے : بائیڈن

واشنگٹن :  امر یکا کے نو منتخب صدر جو بائیڈن نے قوم سے اپنے پہلے خطاب میں کہا میں ایک ایسا صدر بنوں گا جو تفرقہ پھیلانے کی بجائے لوگوں کو آپس میں ملائے گا ، جو سیاسی تفریق نہیں دیکھے گا بلکہ پورا امریکا دیکھے گا اور اپنا پورا دل و جان لگا…