اہم خبریںبین الاقوامی
دنیا میں بے یقینی:تیسری عالمی جنگ کا خطرہ ہے :برطانوی فوجی سربراہ

لندن : بے یقینی اور معاشی بحران کی وجہ سے تیسری عالمی جنگ شروع ہونے کا خطرہ ہے ۔ برطانیہ کے چیف آف ڈیفنس نک کارٹر نے کہا علاقائی تناؤ اور غلطیوں میں اضافہ آخر کاربڑے پیمانے پر تنازعات کا باعث بن سکتا ہے ۔ انہوں نے کہا تیسری عالمی جنگ کے بارے میں ہر کسی کا ان خطرات سے آگاہ رہنا ضروری ہے ۔




