اہم خبریںبین الاقوامی

کورونا : ملکہ برطانیہ نے بھی پہلی بار ماسک پہن لیا

لندن :   انہیں اس وقت ماسک پہنے دیکھا گیا جب وہ تدفین کے 100 سال بعد نامعلوم برطانوی جنگجو کی قبر پر گئیں، یہ مارچ کے بعد لندن میں ان کی پہلی عوامی مصروفیت تھی۔ملکہ کا ماسک کالا تھا اور اس کے کناروں کا رنگ سفید تھا ، ایسا خیال کیا جاتا ہے کہ یہ ماسک انجیلا کیلی نے تیار کیا ہے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button