پاکستان اور ترکی کے درمیان مشترکہ جنگی مشقیں ‘اتاترک11’ کا آغاز ہوگیا
راولپنڈی : پاکستان اور ترکی کے درمیان مشترکہ جنگی مشقیں اتاترک الیون کا آغاز ہو گیا، برادر ممالک کے فوجی دستوں کے درمیان یہ جنگی مشقیں تین ہفتے جاری رہیں گی۔
پاکستان اور ترکی کے درمیان مشترکہ جنگی مشقیں اتاترک الیون کی افتتاحی تقریب سپیشل…
