کھیل

میچ میں 10وکٹیں،حسن نے کامیابی ہونیوالی بچی کے نام کردی

راولپنڈی ( سپورٹس رپورٹر) حسن علی نے جب بھی وکٹ حاصل کی تو بچے کو جھولے میں جھولانے والا انداز اپنایا۔میچ کے اختتام پر پریس ٹاک کے دوران استفسار پر حسن علی نے بتایا میرے ہاں بیٹی کی ولادت متوقع ہے اور میں نے اس شاندار پرفارمنس میں اپنی ہونے والی بیٹی کو یاد رکھا ہے ، یہ بچی یقیناً میرے لیے اللہ کی رحمت ہے ۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button