کھیل
پاکستان میں وکٹ کیپنگ کے مشکل کام کو پریکٹس سے ممکن بنایا،محمد رضوان

راولپنڈی ( اسپورٹس ڈیسک ) لیکن انہوں نے پریکٹس سیشنز کے دوران ڈرلز کر کے اسے ممکن بنایا کیونکہ نیوزی لینڈ میں عام طور پر گیندیں کافی اونچائی تک آرہی تھیں جبکہ کراچی اور راولپنڈی کی وکٹوں میں زیادہ باؤنس نہیں تھا جس سے ہم آہنگی کیلئے سخت محنت کرنی پڑی۔محمد رضوان کا کہنا تھا کہ منصوبہ بندی کے ساتھ میدان میں اتر کر ہر چیز آسان بنائی جا سکتی ہے اور انہوں نے ہمیشہ ایسا ہی کیا ہے ۔بیٹنگ کے دوران اکثر دباؤ میں کھیلنے کے متعلق ان کا کہنا تھا کہ وہ سیم اور سوئنگ کی فکر کے بجائے اللہ پر بھروسہ کرتے ہیں اور انہیں ہمیشہ اپنی کوششوں میں کامیابی ملتی ہے ۔




