Daily Archives

February 9, 2021

ادا کارہ صبا فیصل نے خوش رہنے کا اصول بتا دیا

کراچی ( شوبز ڈیسک ) صبا فیصل نے انسٹام گرام پر ایک پوسٹ شیئر کی جس میں ایک بچی چہرے پر مسکراہٹ سجائے جھولا جھولتی نظر آرہی ہے ۔ تصویر پر یہ بھی لکھا ہے کہ زندگی میں اگر خوش رہنا چاہتے ہیں تو ایک چھوٹا سا اصول اپنا لیجیئے ۔انہوں نے اصول…

بہت برے حالات کا سامنا بھی کیا:عمران اشرف

اسلام آباد  :  انہوں نے کہاکہ ہر اداکار زیرو سے شروعات کرتا ہے اور انہوں نے بہت برے حالات کا سامنا بھی کیا اور سیٹ پر کئی اداکاروں کو چائے بھی بناکر پیش کرتے رہے ۔ ایک سوال پر انہوں نے کہا کہ وہ اپنی شہرت پر کبھی غرور نہیں کر سکتے ہیں اور…

مقبوضہ کشمیر : افضل گورو کا آج یوم شہادت، مکمل ہڑتال

سرینگر  :  غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں (آج)منگل کو کشمیری رہنما محمد افضل گورو کے آٹھویں یوم شہادت پر مکمل ہڑتال کی جائے گی۔ بھارت نے تحریک آزادی کشمیر میں کردارادا کرنے پر محمد افضل گورو کو 9فروری 2013ء کو اور محمد…

کسان تحریک ‘ مزید1200 اکائونٹس بندکرنے کیلئے بھارت کا ٹوئٹر کو نوٹس

نئی دہلی :   نام ظاہر نہ کرنے پر ایک سینئر بھارتی افسر نے کہا کہ نیا نوٹس 4 فروری کو جاری کیا گیا جس کا ٹویٹر نے تاحال کوئی جواب نہیں دیا۔مودی حکومت کو شبہ ہے کہ یہ اکاؤنٹس خالصتان کے حامیوں کے یا پاکستانی حمایت یافتہ ہیں جو چند ماہ سے…

بھارتی کسانوں کا احتجاج جاری، دلی کے سنگھو بارڈر سمیت 88 مقامات پر دھرنے

نئی دہلی  : بھارتی کسانوں کا احتجاج 76 ویں روز میں داخل ہو گیا، دلی کے سنگھو بارڈر سمیت 88 مقامات پر دھرنے جاری ہیں، مودی کے مظاہرین کے خلاف تحقیر آمیز بیان پر کسان رہنماوں نے مودی کو آڑے ہاتھوں لیا۔ بھارتی کسانوں کی متنازع قوانین کے…

بی جے پی لیڈر کے منہ پر کالک

ممبئی :  یہ واقعہ پندھارپور میں پیش آیا جہاں شیوسینا کے کارکنوں نے بی جے پی کے رہنما شیریش کیٹکر کو وزیر اعلیٰ کے خلاف بات کرنے پر ساڑھی پہنائی اور گلیوں میں پھرایا،سولاپور پولیس نے 17 افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔یادرہے کہ مہاراشٹر میں…

چلی میں پولیس کے ہاتھوں آرٹسٹ کی ہلاکت پر پولیس اور مظاہرین پھر آمنے سامنے

سان تیاگو : چلی میں پولیس کے ہاتھوں اسٹریٹ آرٹسٹ کی ہلاکت پر عوام کا غم و غصہ کم نہ ہو سکا، پولیس اور مظاہرین آمنے سامنے آ گئے۔ آرٹسٹ کی پولیس کے ہاتھوں ہلاکت پر چلی کے دارالحکومت سان تیاگو کی سڑکیں میدان جنگ بن گئیں، پولیس نے واٹر…