شوبز

ادا کارہ صبا فیصل نے خوش رہنے کا اصول بتا دیا

کراچی ( شوبز ڈیسک ) صبا فیصل نے انسٹام گرام پر ایک پوسٹ شیئر کی جس میں ایک بچی چہرے پر مسکراہٹ سجائے جھولا جھولتی نظر آرہی ہے ۔ تصویر پر یہ بھی لکھا ہے کہ زندگی میں اگر خوش رہنا چاہتے ہیں تو ایک چھوٹا سا اصول اپنا لیجیئے ۔انہوں نے اصول بتاتے ہوئے لکھا کہ ‘ جو کھویا اس کا غم نہیں اور جو پایا وہ کسی سے کم نہیں، جو نہیں ہے وہ ایک خواب ہے اور جو ملا ہے وہ لا جواب ہے ۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button