شوبز

بہت برے حالات کا سامنا بھی کیا:عمران اشرف

اسلام آباد  :  انہوں نے کہاکہ ہر اداکار زیرو سے شروعات کرتا ہے اور انہوں نے بہت برے حالات کا سامنا بھی کیا اور سیٹ پر کئی اداکاروں کو چائے بھی بناکر پیش کرتے رہے ۔ ایک سوال پر انہوں نے کہا کہ وہ اپنی شہرت پر کبھی غرور نہیں کر سکتے ہیں اور آج وہ جس مقام پر ہیں رب العزت اور مداحوں کی وجہ سے ہیں۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button