اہم خبریںبین الاقوامی
بی جے پی لیڈر کے منہ پر کالک

ممبئی : یہ واقعہ پندھارپور میں پیش آیا جہاں شیوسینا کے کارکنوں نے بی جے پی کے رہنما شیریش کیٹکر کو وزیر اعلیٰ کے خلاف بات کرنے پر ساڑھی پہنائی اور گلیوں میں پھرایا،سولاپور پولیس نے 17 افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔یادرہے کہ مہاراشٹر میں شیوسینا کی حکومت ہے ۔




