ملکی سالمیت کے خاطر اور معاشی بحران پر قابو پانے کے لئے جدوجہد جاری ہے‘مولانا عبدالواسع
کوئٹہ:جمعیت علماءاسلام بلوچستان کے صوبائی مجلس شوری کا اجلاس صوبائی امیر و وفاقی وزیر ہاو¿سنگ اینڈ ورکس مولانا عبدالواسع کے زیر صدارت صوبائی دفتر میں ہوا اجلاس میں اہم فیصلے کیے گئے اور 29 مئی کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے تیاریوں اور…
