نااہل لیگ کے پاس 3 دہائیوں کی حکمرانی کے بعد بھی جھوٹ کے سوا کچھ نہیں
اسلام آباد: شہباز گل نے کہا ہے کہ نا اہل لیگ کے پاس 3 دہائیوں کی حکمرانی کے بعد بھی جھوٹ کے سوا کچھ نہیں، وزیراعظم نے صحت، تعلیم، سیاحت، غریب کو ریلیف دے کر ترجیحات بتا دیں۔
معاون خصوصی شہباز گل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے…
