
کوئٹہ:ہم تب پارٹی میں گئے جب نواز شریف کو کوئی پوچھتا نہیں تھا،نواب ثناء اللہ زہری
کوئٹہ:نواز شریف کا ساتھ اس وقت ہم نے دیا جب وہ رلتا رہتا تھا،نواب ثناء اللہ زہری
کوئٹہ:نواز شریف نے مگسی،جمالی، جام سمیت دیگر اقوام کیساتھ بے وفائی کی،نواب ثناء اللہ زہری
کوئٹہ:نواز شریف کو کہا کہ آپ سے لوگ خفا ہے کہ آپ بے وفا ہو تو انہوں نے باتیں شروع کردی،نواب ثناء اللہ زہری
کوئٹہ:الیکشن سے قبل خدشہ تھا کہ نواز شریف الیکشن کے بعد ہماری حکومت نہیں بننے دینگے،نواب ثناء اللہ زہری
کوئٹہ:مجھے چوہدری نثار کا فون آیا کہ ہم نے فیصلہ کیا کہ ڈاکٹر مالک کو وزیراعلی بنارہے ہیں،نواب ثناء اللہ زہری
کوئٹہ:چوہدری نثار کو جواب دیا کہ یہ بلوچستان کی سیاست ہے جی ٹی روڈ کی نہیں،نواب ثناء اللہ زہری
کوئٹہ:دوستوں کو ڈسنا نواز شریف کی فطرت ہے،نواب ثناء اللہ زہری
کوئٹہ:جنرل قادر کے حلقے کو توڑا گیا،نواب ثناء اللہ زہری
کوئٹہ:بلوچستان کے اقوام میرے جان و جگر ہے،نواب ثناء اللہ زہری
کوئٹہ:شاہی زئی چالاک لومڑی،دوستوں کو لڑاتے ہیں اور خود بزدل ہوتے ہیں،نواب ثناء اللہ زہری
کوئٹہ:اختر شائی زئی کیساتھ مینگل کو جوڑنا یہ قوم کی توہین ہے،نواب ثناء اللہ زہری
کوئٹہ:اختر شائی زئی کو مشورہ دیتا ہوں کہ وہ اپنے نام کیساتھ اختر شائی زئی لکھوائے،نواب ثناء اللہ زہری



